Category Archives: Osama bin Laden
غدار وطن ڈاکٹر شکیل آفریدی نا معلوم مقام پر منتقل
ڈاکٹر شکیل آفریدی کو کسی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ شکیل آفریدی پرالزام عائد ہے کہ اس نے اسامہ بن لادن کی تلاش میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کو مدد فراہم کی تھی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور کی جیل سے کسی اور جگہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ڈاکٹر آفریدی کو کسی ’محفوظ مقام‘ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس اہلکار نے معاملے کی سنجیدگی کی وجہ سے اپنی شناخت ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔ مئی دو ہزار بارہ میں شکیل آفریدی کو ایک پاکستانی عدالت نے غداری کے مقدمے میں تینتیس برس قید کی سزا سنائی تھی۔ بعد ازاں شکیل آفریدی پر عسکریت پسندوں سے تعلق رکھنے کا الزام بھی عائد کیا گیا تھا۔
پاکستانی حکومت کا دعویٰ ہے کہ شکیل آفریدی نے اسامہ بن لادن کا ڈی این اے حاصل کرنے کے لیے ایبٹ آباد میں پولیو کے قطرے پلانے کی ایک جعلی مہم شروع کی تھی۔ دو مئی دو ہزار گیارہ کو اسامہ بن لادن کو امریکی اسپیشل فورسز نے ایک خفیہ آپریشن کرتے ہوئے ہلاک کر دیا تھا۔ مبصرین کے مطابق شکیل آفریدی کے کیس کا پاکستان میں جاری انسداد پولیو کی مہم پر بھی منفی اثر پڑا ہے۔ پاکستانی طالبان کا موقف ہے کہ انسداد پولیو کی مہم غیر اسلامی ہے اور اس طرح امریکا خفیہ طور پر جاسوسی کروا رہا ہے۔ عسکریت پسندوں کی طرف سے ابھی تک پولیو کے قطرے پلانے والے درجنوں اہلکاروں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
بشکریہ DW اردو
Masjid e Tooba
| Masjid e Tooba in Karachi (Photo credit: Wikipedia) |
Masjid e Tooba or Tooba Mosque (Urdu: مسجد طوبٰی) is in Karachi, Sindh, Pakistan. Locally, it is known as the Gol Masjid.
Masjid e Tooba was built in 1969 in Defence Housing Society Karachi, Karachi. It is just off main Korangi Road. Masjid e Tooba is often claimed to be the largest single-dome mosque in the world. It is also major tourist attraction in Karachi. Masjid e Tooba is built with pure white marble. The dome is 72 meters (236 feet) in diameter and is balanced on a low surrounding wall with no central pillars. Masjid e Tooba has a single minaret standing 70 meters high. The mosque is the 18th largest in the world with the central prayer hall having a capacity of 5,000 people.
It was built keeping acoustics in mind. A person speaking inside one end of the dome can be heard at the other end. This mosque was designed by Pakistani architect Dr Babar Hamid Chauhan and the engineer was Zaheer Haider Naqvi.




