وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے گھر 4بلٹ پروف گاڑیاں پہنچا دی گئیں
وزیراعظم راجا پرویزاشرف کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلیے ایک جدیدترین بلٹ پروف لینڈ کروزر اور3اپلائیڈ فار ڈبل کیبن سیکیورٹی اہلکاروں کیلیے خریدی گئی ہیں۔
چاروں گاڑیاں وزیراعظم راجا پرویزاشرف کی اسلام آباد کے سیکٹر ایف ایٹ فور میں واقع رہائش گاہ پر پہنچادی گئی ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ Ashrafوزیراعظم راجا پرویزاشرف کیلیے خریدی گئی جدید ترین بلٹ پروف لینڈکروزرکی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

Share this:
- Share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Share on X (Opens in new window) X
- Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Share on Reddit (Opens in new window) Reddit
- Share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn
- Print (Opens in new window) Print
- Email a link to a friend (Opens in new window) Email