Beautiful Poetry of Iqbal Azeem

مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا ۔۔۔۔۔ سر ِ بزم رات یہ کیا ہُوا
مِری آنکھ کیسے چھلک گئی ۔۔۔۔۔ مجھے رنج ھے یہ بُرا ہُوا

مِری زندگی کے چراغ کا ۔۔۔۔۔ یہ مزاج کوئی نیا نہیں
ابھی روشنی ابھی تیرگی ۔۔۔۔۔ نہ جلا ہُوا نہ بُجھا ہُوا

مجھے جو بھی دُشمن ِ جاں مِلا ۔۔۔۔۔ وہی پُختہ کار ِ جفا مِلا
نہ کسی کی ضرب ِ غلط پڑی ۔۔۔۔۔ نہ کسی کا تیر خطا ہُوا

مجھے آپ کیوں نہ سمجھ سکے ۔۔۔۔۔ یہ خود اپنے دل ہی سے پُوچھئے
مِری داستان ِ حیات کا ۔۔۔۔۔ تو ورق ورق ھے کُھلا ہُوا

جو نظر بچا کے گزر گئے ۔۔۔۔۔ مِرے سامنے سے ابھی ابھی
یہ مِرے ہی شہر کے لوگ تھے ۔۔۔۔۔ مِرے گھر سے گھر ھے مِلا ہُوا

ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں ۔۔۔۔۔ کہ شریکِ بزم ِ خلوص ہُوں
نہ ہمارے پاس نقاب ھے ۔۔۔۔۔ نہ کچھ آستیں میں چُھپا ہُوا

مِرے ایک گوشۂ فکر میں ۔۔۔۔۔ میری زندگی سے عزیز تر
مِرا ایک ایسا بھی دوست ھے ۔۔۔۔۔ جو کبھی مِلا ۔۔۔۔ نہ جُدا ہُوا

مجھے ایک گلی میں پڑا ہُوا ۔۔۔۔۔ کسی بدنصیب کا خط مِلا
کہیں خون ِ دل سے لِکھا ہُوا ۔۔۔۔۔ کہیں آنسوؤں سے مِٹا ہُوا

مجھے ہم سفر بھی مِلا کوئی ۔۔۔۔ تو شکستہ حال مِری طرح
کئی منزلوں کا تھکا ہُوا ۔۔۔۔۔ کہیں راستے میں لُٹا ہُوا

ہمیں اپنے گھر سے چلے ہوئے ۔۔۔۔۔ سر ِ راہ عُمر گزر گئی
کوئی جُستجو کا صلہ مِلا۔۔۔۔۔ نہ سفر کا حق ہی ادا ہُوا
اقبال عظیم

Beautiful Poetry of Iqbal Azeem
 

Enhanced by Zemanta

Cheguera

Churriguera Argentine

English: The Iranian Revolution (Also known as...
  م 
چی گویرا نے 14 جون 1928 پہ ارجنٹائن کے شہر روساریہ میں جنم لیا،

پوری دنیا میں چی ایک رہنما کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے،
چی گویرا جب میڈیکل کالیج م پڑھتا تھا تو اس وقت وو موٹرسائیکل پہ پورے آمریکا کی سیر کرنے نکل پڑا،

اور جب اس نے آمریکا کی ریاستوں میں لوگوں کی بہوک، بدحالی، بیروزگاری، دیکہی تو اس سے برداشت نہیں ہوا،

اس نے ٹہان لی کے وو اب ان غریب لوگوں کے حق کے لیے سامراج سے لڑیگا،
اور وھاں کی عوام کو سامراج کے ظلموں سے نجات دلائیگا، 
اس کے بعد وہ “میکسیکو” چلا گیا،
جہاں اس کی ملاقات 
‘فیڈرل کاسترو’ سے ہوئی،
اس دوران چی گویرا اپنے کام اور کردار کی وجھ سے مشھور ھوتا چلا گیا،
اس قدر کے کیوبا کی آزادی والی تحریک میں فیڈرل کاسترو نے اسے دوسرا اھم کمانڈر مقرر کیا،
اور چی گویرا نے گوریلا تحریک میں بہت ئی اھم کردار ادا کیا،
اور وہاں کی سامراجی حکومت کا تختہ الٹ دیا،
اس کی انتھک محنت کی وجھ سے ئی کیوبا آزاد ہوا،
اور فیڈرل کاسترو کو کیوبا کا اقتدار مل گیا،
کیوبا کے انقلاب کے بعد چی گویرا اس نئیں حکومت میں اھم عھدوں پہ فائز رھا،
اور اپنا کردار ادا کیا،
سخت محنت، اور انتھک جدوجھد کے بعد انقلاب لانے کے بعد بہی اس نے عیش و عشرت کی زندگی نہیں گذاری،
اس نے کوئی بہی رعایت نہیں لی،
اس قدر کے اس کے گھر والے بہی غربت میں زندگی گذارتے تھے،
مارکسزم کو عام انسانوں تک پہچانے والا “چی” ھمیشہ -مظلوم طبقے- کا ساتھی رھا،
چی گویرا ایک اچہا ادیب اور ڈرامہ نگار بہی تہا،
وہ سامراجی قوتوں سے تنگ تہا،
وہ پوری دنیا میں سامراج کا خاتمہ چاہتا تہا،
پہر اس نے کیوبا کو خیرآباد کھہ کر دوسرے ملکوں کا رخ کیا،
جہان وہ انقلاب لانا چاھتا تہا،
“کانگو” اور “بولیویا” میں اس نے گوریلا جنگ شروع کی،
لیکیں بولیویا میں اس کو فوج اور سی آئی ای نے پکڑ لیا،
اور سخت تشدد کے بعد اس کو شھید کر دیا،
کیوبا میں اب چی گویرا عالمی انقلابی ھیرو سے بدل کر ایک مقدس ھستی بن گیا ہے،
اور عوام میں اس کی مقبولیت کا یے حال تہا کہ اس کی شھادت کے بعد اس کی تصویروں والے پوسٹر، اسکیچ، ٹی شرٹس، لاکہوں کی تعداد میں لوگوں نے خریدیں،
اور آج بہی ھر صبح اسکول کے شاگرد قطار میں کہڑے ہوکر گیت گاتے ہیں کہ،
ھم “چی” کی طرح ھونا چاھتے ھیں.

Enhanced by Zemanta

Pakistan Folk Artist Allan Fakir

Allan Fakir

Enhanced by Zemanta

Very Beautiful Mosque Pictures Must See and Share

English: Most beautiful private university in ...
 
Edirne Turkey
 
A Chinese pavilion instead of a minaret at the...
 
Glasgow Central Mosque is one of the biggest S...
 
English: Al-Azhar University, Cairo Deutsch: A...
 
English: A 4 Megapixel picture of Badshahi Mos...
 
English: Omayyad Mosque in Damascus .. picture...
 
this mosque has had so many pictures on flickr...
 
English: Dusk at the Sultan Omar Ali Saifuddin...
 

 

Enhanced by Zemanta