Altaf Hussain threat against Pakistani media

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
کتے بھونکتے ہیں
ایم کیو ایم کے خلاف تو بھونکتے رہیں ۔ تم ہمارے لونڈے ہو ہم کو صحافت نا سکھاؤ
یاد رکھنا!
جس روز رن پڑ گیا نا تو تم اور تمہارے ٹی وی مالکان کو
بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔
کوئی ٹھوک دے گا تم لوگوں کو تو الزام مجھ پر نا لگانا۔
الطاف حسین کی میڈیا کو دھمکی

Altaf Hussain threat against Pakistani media

Enhanced by Zemanta

Pakistan Village Life in Pictures

 Pakistan Village Life in Pictures

Enhanced by Zemanta

Oraya Maqbool Jan Column Against Altaf Hussein Recent Statment and Division of Karachi

Oraya Maqbool Jan Column Against Altaf Hussein Recent Statment and Division of Karachi

تعجب ہے کہ ایک برطانوی نیشنلٹی ہولڈر قاتل لندن میں بیٹھ کر پاکستان اورعوام کے بارے ناقابل برداشت زبان درازی کرتا ہے مگر پاکستانی حکومت گورنمنٹ آف برطانیہ سے احتجاج تک نہیں کرتی۔ کیا قیامت ہے کہ ایک خود ساختہ جلاوطن اور مفرورقاتل برطانوی سرزمین پر بیٹھ کر دہشت گردی ، قتل و غارت اور بھتہ خوری مافیہ کا کنٹرول روم چلا رہا ہے مگر انسانیت کے علمبردار ہونے کے دعویدار اسلام دشمن گورے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ تعجب ہے کہ برطانوی ادارے ایک متنازعہ اور شخص کو کس قانون و منطق کے تحت پاکستان اور پاکستانی عوام کیخلاف زہر اگلنے اور کھلی بدمعاشی کی اجازت دیتے ہیں۔ برطانوی حلقوں کی طرف سے بارہا احتجاج اور مظاہروں کے باوجود ایک انٹرنیشنل دہشت گرد کو برطانوی سرزمین سے دہشت گردی کا مرکز چلانے کی اجازت دینے کا قانونی و اخلاقی جواز کیا ہے۔ احباب کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی پاکستانی شہری پاکستان میں بیٹھ کر امریکہ یا برطانیہ میں اپنی سیاسی تنظیم کو کنٹرول کرے یا اسلام آباد میں بیٹھ کر بھارت میں اسلامی نظام کی تحریک چلائے۔ مگر افسوس آج تک کسی حکومت نے سفارتی سطح پر اس شر کیخلاف آواز نہیں اٹھائی 

Enhanced by Zemanta

Jamat-Islami sit in against Poll Rigging in Karachi

 Jamat-Islami sit in against Poll Rigging in Karachi

Enhanced by Zemanta